You are here
Back to topGhalib ki Urdu nasar (Paperback)
$35.99
Usually Ships in 1-5 Days
Description
This book, "Ghalib ki Urdu Nasar" presents a research and critical study of the prose writings of legend Urdu poet Mirza Ghalib by Dr. Maryam Fatima
"غالب کی اُردو نثر" ڈاکٹر مریم فاطمہ کی تحقیقی و تنقیدی تصنیف ہے۔ مکاتیب غالب کا مختلف جہات کا انہوں نے اس تصنیف میں تحقیقی تنقیدی انداز میں جائزہ لیا ہے۔ غالب کے خطوط کا تہذیبی و سماجی مطالعہ اور غالب کی دیگر نثری تحریروں پر مشتمل یہ تحقیقی کتاب اردو تحقیق میں ایک اہم اضافہ ہے۔ اور غالبیات کے موضوع پر جنوبی ہند کے علاقۂ دکن سے اہم پیشرفت ہے۔