You are here
Back to topDr. Sheela Raj ki Tareeqi wo Adabi Khidmaat: (Research Articles) (Paperback)
$45.99
Usually Ships in 1-5 Days
Description
This book, "Dr. Sheela Raj ki Tareeqi wo Adabi Khidmaat" is a research work on the social and literary services rendered by Dr. Sheela Raj.
ڈاکٹر عبدالعزیز سہیل نے اپنی اس تصنیف میں دکن کی بےمثال شخصیت، حیدرآباد کے ایک ذی علم گھرانے کی نمائندہ تاریخ داں، مترجم و ادیب ڈاکٹر شیلا راج کا بھرپور جائزہ پیش کیا ہے۔ ونیز ڈاکٹر شیلا راج کی تحریروں کے ذریعے دکن کی ان روایات کا تذکرہ کیا ہے جو صدیوں پر محیط ہیں۔ ڈاکٹر شیلا راج کے خاندانی حالات کے توسط سے کائستھ گھرانے کا تعارف بھی قاری کو حاصل ہوتا ہے۔