You are here
Back to topSardar Jaffri: (A biography for young adults) (Paperback)
$14.99
Usually Ships in 1-5 Days
Description
"Sardar Jaffri" is a biography of a renown poet, laureate and critic of Urdu, written by Rafia Shabnam Abidi specially for young adults.
سردار جعفری ایک اچھے شاعر، ادیب اور نقاد رہے ہیں۔ انہوں نے ملک کی آزادی کے لیے بڑھ چڑھ کر آواز اٹھائی، دھواں دھار تقریریں اور پرجوش نظمیں لکھیں۔ وہ مختلف علوم اور دنیا کی مختلف زبانوں کے ادب پر گہری نظر رکھتے ہیں۔ اردو ادب میں ان کی شخصیت ایک سمندر کی طرح ہے۔